the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیو یا رک : ہند وستا نی کھلا ڑی سا نیہ مرزا کو مسلسل دو سری بار گرا نڈ سلا م جیتنے کا مو قع مل رہا ہے جبکہ انکی سا تھی کھلا ڑی ما رٹینا ہنگس کے سا تھ کو ارٹر فا ئنل میں جیت در ج کر تے ہوئے سیمی فا ئنل میں پہنچ گئیں ۔ ٹا پ سیڈ سا نیہ مر زا اور ما ٹینا ہنگس کی جو ڑی نے تیپئی کی یو ا نگ جان چا ن اور ہا و چنگ چان کی



جو ڑی کو 7-6(5), 6-1 سے ہر ا دیا ۔ یہ میچ صر ف 85 منٹ ہی کھیلا گیا اور آ سا ن جیت در ج کی۔ سیمی فا ئنل میں سا نیہ مر زا اور ہنگس کا مقا بلہ اٹلی کی سا را ایرانی اور فلیویا پینیٹا سے ہو گا ۔ خوا تین کے جو نیر سنگلس مقا بلے میں ہند وستان کی کر من کو ر تھانڈی نے ای لیوا شوا کو 6-2, 4-6,6-3 سے ہرا کر تیسر ے دو ر میں دا خل ہو گئیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.